82فَإِن تَوَلَّوا فَإِنَّما عَلَيكَ البَلاغُ المُبينُ پھر اس کے بعد بھی اگر یہ ظالم منہ پھیر لیں تو آپ کا کام صرف واضح پیغام کا پہنچا دینا ہے اور بس۔