82فَإِن تَوَلَّوا فَإِنَّما عَلَيكَ البَلاغُ المُبينُ اور اگر یہ لوگ اعتراض کریں تو (اے پیغمبر) تمہارا کام فقط کھول کر سنا دینا ہے