82فَإِن تَوَلَّوا فَإِنَّما عَلَيكَ البَلاغُ المُبينُ اب اگر یہ لوگ منہ موڑتے ہیں تو اے محمدؐ، تم پر صاف صاف پیغام حق پہنچا دینے کے سوا اور کوئی ذمہ داری نہیں ہے