6وَلَكُم فيها جَمالٌ حينَ تُريحونَ وَحينَ تَسرَحونَ اور ان میں تمہاری رونق بھی ہے جب چرا کر ﻻؤ تب بھی اور جب چرانے لے جاؤ تب بھی