6وَلَكُم فيها جَمالٌ حينَ تُريحونَ وَحينَ تَسرَحونَ اور جب شام کو انہیں (جنگل سے) لاتے ہو اور جب صبح کو (جنگل) چرانے لے جاتے ہو تو ان سے تمہاری عزت وشان ہے