6وَلَكُم فيها جَمالٌ حينَ تُريحونَ وَحينَ تَسرَحونَ اور تمہارا ان میں تجمل ہے جب انہیں شام کو واپس لاتے ہو اور جب چرنے کو چھوڑتے ہو،