6وَلَكُم فيها جَمالٌ حينَ تُريحونَ وَحينَ تَسرَحونَ اور تمہاے لیے ان میں زینت بھی ہے جب شام کو چرا کر لاتے ہو اور جب چرانے لے جاتے ہو