42الَّذينَ صَبَروا وَعَلىٰ رَبِّهِم يَتَوَكَّلونَ وه جنہوں نے دامن صبر نہ چھوڑا اور اپنے پالنے والے ہی پر بھروسہ کرتے رہے