42الَّذينَ صَبَروا وَعَلىٰ رَبِّهِم يَتَوَكَّلونَ جنہوں نے صبر کیا ہے اور جو اپنے رب کے بھروسے پر کام کر رہے ہیں (کہ کیسا اچھا انجام اُن کا منتظر ہے)