16وَعَلاماتٍ ۚ وَبِالنَّجمِ هُم يَهتَدونَ اس نے زمین میں راستہ بتانے والی علامتیں رکھ دیں، اور تاروں سے بھی لوگ ہدایت پاتے ہیں