99وَاعبُد رَبَّكَ حَتّىٰ يَأتِيَكَ اليَقينُ اور اس وقت تک برابر اپنے پروردگار کی عبادت کرتے رہیں جب تک کہ تمہارے پاس موت نہ آجائے۔