98فَسَبِّح بِحَمدِ رَبِّكَ وَكُن مِنَ السّاجِدينَ تو تم اپنے پروردگار کی تسبیح کہتے اور (اس کی) خوبیاں بیان کرتے رہو اور سجدہ کرنے والوں میں داخل رہو