96الَّذينَ يَجعَلونَ مَعَ اللَّهِ إِلٰهًا آخَرَ ۚ فَسَوفَ يَعلَمونَ(Irfan-ul-Quran)جو اللہ کے ساتھ دوسرا معبود بناتے ہیں سو وہ عنقریب (اپنا انجام) جان لیں گے،