94فَاصدَع بِما تُؤمَرُ وَأَعرِض عَنِ المُشرِكينَ پس جو حکم تم کو (خدا کی طرف سے) ملا ہے وہ (لوگوں کو) سنا دو اور مشرکوں کا (ذرا) خیال نہ کرو