94فَاصدَع بِما تُؤمَرُ وَأَعرِض عَنِ المُشرِكينَ پس اے نبیؐ، جس چیز کا تمہیں حکم دیا جا رہا ہے، اُسے ہانکے پکارے کہہ دو اور شرک کرنے والوں کی ذرا پروا نہ کرو