90كَما أَنزَلنا عَلَى المُقتَسِمينَ جس طرح کہ ہم نے ان لوگوں پر عذاب نازل کیا ہے جو کتاب خدا کا حصہ ّبانٹ کرنے والے تھے