89وَقُل إِنّي أَنَا النَّذيرُ المُبينُ اور (نہ ماننے والوں سے) کہہ دو کہ میں تو صاف صاف تنبیہ کرنے والا ہوں