82وَكانوا يَنحِتونَ مِنَ الجِبالِ بُيوتًا آمِنينَ وہ پہاڑ تراش تراش کر مکان بناتے تھے اور اپنی جگہ بالکل بے خوف اور مطمئن تھے