81وَآتَيناهُم آياتِنا فَكانوا عَنها مُعرِضينَ(Irfan-ul-Quran)اور ہم نے انہیں (بھی) اپنی نشانیاں دیں مگر وہ ان سے رُوگردانی کرتے رہے،