81وَآتَيناهُم آياتِنا فَكانوا عَنها مُعرِضينَ اور ہم نے انہیں نشانیاں عطا کیں مگر وہ ان سے روگردانی ہی کرتے رہے۔