75إِنَّ في ذٰلِكَ لَآياتٍ لِلمُتَوَسِّمينَ بے شک اس (واقعہ) میں حقیقت کی پہچان رکھنے والوں کے لئے بڑی نشانیاں ہیں۔