71قالَ هٰؤُلاءِ بَناتي إِن كُنتُم فاعِلينَ لوط نے کہا کہ یہ ہماری قوم کی لڑکیاں حاضر ہیں اگر تم ایسا ہی کرنا چاہتے ہو