68قالَ إِنَّ هٰؤُلاءِ ضَيفي فَلا تَفضَحونِ لوط نے کہا کہ یہ ہمارے مہمان ہیں خبردار ہمیں بدنام نہ کرنا