64وَأَتَيناكَ بِالحَقِّ وَإِنّا لَصادِقونَ اور ہم آپ کے پاس حق (عذاب) لے کر آئے ہیں اور بلاشبہ ہم بالکل سچے ہیں۔