63قالوا بَل جِئناكَ بِما كانوا فيهِ يَمتَرونَ وہ بولے کہ نہیں بلکہ ہم آپ کے پاس وہ چیز لے کر آئے ہیں جس میں لوگ شک کرتے تھے