62قالَ إِنَّكُم قَومٌ مُنكَرونَ تو انہوں (لوط علیہ السلام) نے کہا تم لوگ تو کچھ انجان سے معلوم ہو رہے ہو