60إِلَّا امرَأَتَهُ قَدَّرنا ۙ إِنَّها لَمِنَ الغابِرينَ سوائے اس (لوط) کی بیوی کے کہ ہم نے اسے رکنے اور باقی ره جانے والوں میں مقرر کر دیا ہے