60إِلَّا امرَأَتَهُ قَدَّرنا ۙ إِنَّها لَمِنَ الغابِرينَ سوائے اُس کی بیوی کے جس کے لیے (اللہ فرماتا ہے کہ) ہم نے مقدر کر دیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں شامل رہے گی"