57قالَ فَما خَطبُكُم أَيُّهَا المُرسَلونَ(Irfan-ul-Quran)ابراہیم (علیہ السلام) نے دریافت کیا: اے (اللہ کے) بھیجے ہوئے فرشتو! (اس بشارت کے علاوہ) اور تمہارا کیا کام ہے (جس کے لئے آئے ہو)،