57قالَ فَما خَطبُكُم أَيُّهَا المُرسَلونَ پھر ابراہیمؑ نے پوچھا "اے فرستادگان الٰہی، وہ مہم کیا ہے جس پر آپ حضرات تشریف لائے ہیں؟"