55قالوا بَشَّرناكَ بِالحَقِّ فَلا تَكُن مِنَ القانِطينَ انہوں نے کہا کہ ہم آپ کو بالکل سچی بشارت دے رہے ہیں خبردر آپ مایوسوں میں سے نہ ہوجائیں