55قالوا بَشَّرناكَ بِالحَقِّ فَلا تَكُن مِنَ القانِطينَ انہوں نے کہا ہم نے تمہیں بھی سچی خوشخبری سنائی ہے سو تو نا امید نہ ہو