54قالَ أَبَشَّرتُموني عَلىٰ أَن مَسَّنِيَ الكِبَرُ فَبِمَ تُبَشِّرونَ کہا کیا اس پر مجھے بشارت دیتے ہو کہ مجھے بڑھاپا پہنچ گیا اب کاہے پر بشارت دیتے ہو،