5ما تَسبِقُ مِن أُمَّةٍ أَجَلَها وَما يَستَأخِرونَ(Irfan-ul-Quran)کوئی بھی قوم (قانونِ عروج و زوال کی) اپنی مقررہ مدت سے نہ آگے بڑھ سکتی ہے اور نہ پیچھے ہٹ سکتی ہے،