49۞ نَبِّئ عِبادي أَنّي أَنَا الغَفورُ الرَّحيمُ(Irfan-ul-Quran)(اے حبیب!) آپ میرے بندوں کو بتا دیجئے کہ میں ہی بیشک بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہوں،