46ادخُلوها بِسَلامٍ آمِنينَ(Irfan-ul-Quran)(ان سے کہا جائے گا:) ان میں سلامتی کے ساتھ بے خوف ہو کر داخل ہو جاؤ،