36قالَ رَبِّ فَأَنظِرني إِلىٰ يَومِ يُبعَثونَ کہنے لگا کہ اے میرے رب! مجھے اس دن تک کی ڈھیل دے کہ لوگ دوباره اٹھا کھڑے کیے جائیں