36قالَ رَبِّ فَأَنظِرني إِلىٰ يَومِ يُبعَثونَ اُس نے عرض کیا "میرے رب، یہ بات ہے تو پھر مجھے اُس روز تک کے لیے مہلت دے جبکہ سب انسان دوبارہ اٹھائے جائیں گے"