34قالَ فَاخرُج مِنها فَإِنَّكَ رَجيمٌ(Irfan-ul-Quran)(اللہ نے) فرمایا: تو یہاں سے نکل جا پس بیشک تو مردود (راندۂ درگاہ) ہے،