30فَسَجَدَ المَلائِكَةُ كُلُّهُم أَجمَعونَ(Irfan-ul-Quran)پس (اس پیکرِ بشری کے اندر نورِ ربانی کا چراغ جلتے ہی) سارے کے سارے فرشتوں نے سجدہ کیا،