27وَالجانَّ خَلَقناهُ مِن قَبلُ مِن نارِ السَّمومِ(Irfan-ul-Quran)اور اِس سے پہلے ہم نے جنّوں کو شدید جلا دینے والی آگ سے پیدا کیا جس میں دھواں نہیں تھا،