23وَإِنّا لَنَحنُ نُحيي وَنُميتُ وَنَحنُ الوارِثونَ(Irfan-ul-Quran)اور بیشک ہم ہی جلاتے ہیں اور مارتے ہیں اور ہم ہی (سب کے) وارث (و مالک) ہیں،