17وَحَفِظناها مِن كُلِّ شَيطانٍ رَجيمٍ(Irfan-ul-Quran)اور ہم نے اس (آسمانی کائنات کے نظام) کو ہر مردود شیطان (یعنی ہر سرکش قوت کے شرانگیز عمل) سے محفوظ کر دیا،