29جَهَنَّمَ يَصلَونَها ۖ وَبِئسَ القَرارُ (وہ گھر) دوزخ ہے۔ (سب ناشکرے) اس میں داخل ہوں گے۔ اور وہ برا ٹھکانہ ہے