15وَاستَفتَحوا وَخابَ كُلُّ جَبّارٍ عَنيدٍ اور پیغمبروں نے ہم سے فتح کا مطالبہ کیا اور ان سے عناد رکھنے والے سرکش افراد ذلیل اور رسوا ہوگئے