15وَاستَفتَحوا وَخابَ كُلُّ جَبّارٍ عَنيدٍ اور انہوں (رسولوں) نے (ہم سے) فتح مندی طلب کی (جو قبول ہوئی) اور ہر سرکش ضدی (حق کی مخالفت کرنے والا) نامراد ہوا۔