9عالِمُ الغَيبِ وَالشَّهادَةِ الكَبيرُ المُتَعالِ(Irfan-ul-Quran)وہ ہر نہاں اور عیاں کو جاننے والا ہے سب سے برتر (اور) اعلیٰ رتبہ والا ہے،