61قالوا سَنُراوِدُ عَنهُ أَباهُ وَإِنّا لَفاعِلونَ(Irfan-ul-Quran)وہ بولے: ہم اس کے بھیجنے سے متعلق اس کے باپ سے ضرور تقاضا کریں گے اور ہم یقیناً (ایسا) کریں گے،