61قالوا سَنُراوِدُ عَنهُ أَباهُ وَإِنّا لَفاعِلونَ انہوں نے کہا اچھا ہم اس کے باپ کو اس کی بابت پھسلائیں گے اور پوری کوشش کریں گے