61قالوا سَنُراوِدُ عَنهُ أَباهُ وَإِنّا لَفاعِلونَ انہوں نے کہا، "ہم کوشش کریں گے کہ والد صاحب اسے بھیجنے پر ر اضی ہو جائیں، اور ہم ایسا ضرور کریں گے"